اشاعتیں

مئی, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ماں مر گئی

 اوریوں ایک طوائف میری بہن بن گئی. اس کو پیسوں کی ضرورت تھی اور مجھے اس کے جسم کی ، میرے اندر کا شیطان پوری طرح جاگ چکا تھا جب میں کمرے میں اس کے پیچھے داخل ہوا وہ برقعہ پہن رہی تھی مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ اس سے ضرور ملوں گا۔ میں ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہتا تھا۔اس دن مجرا کے دوران وہ بجھی بجھی سی دکھائی دے رہی تھی ۔ اس کے ناچ میں وہ روانی بھی نہیں تھی لیکن مجھے اس سے ملنا تھا، بات کرنی تھی اور معاملات طے کرنے تھے۔ مجرے کے اختتام پہ جب سب تماش بین چلے گئے تو میں بھی اٹھا۔ وہ کوٹھے کی بالکنی میں اپنی نائیکہ کے ساتھ کسی بات پر الجھ رہی تھی۔ دروازہ کے تھوڑا سا قریب ہوا تو میں نے سنا کہ وہ اس سے رو رو کر کچھ مزید رقم کا مطالبہ کر رہی تھی۔ مگر نائیکہ اسکو دھتکار رہی تھی اور آخر میں غصے میں وہ بلبل کو اگلے دن وقت پہ آنے کا کہ کر وہاں سے بڑبڑاتی ہوئی ن...

ماہ رمضان میں خواتین سے متعلقہ چند مسائل

حیض ونفاس والی عورتیں ١۔حیض ونفاس والی عورتوں کیلئے روزہ رکھنا حرام ہے اگر کوئی رکھ بھی لے تو اس کا روزہ نہیں ہو گا . عن أبی سعید الخدری رضی اللہ عنہ قال:............ قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم : "ألیس ذا حاضت لم تصل ولم تصم ؟قلن بلی ، قال: فذلک من نقصان دینہا ،، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ....... نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"کیا ایسا نہیں ہے ( یعنی ایسا ہے ) کہ عورت جب حائضہ ہوتی ہے تو نہ نماز پڑھ سکتی ہے نہ روزہ رکھ سکتی ہے،، عورتوں نے کہا: ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"یہی ان کے دین کی کمی ہے ،، ( صحیح بخاری کتاب الحیض باب: ٦حدیث :٣٠٤) . اسی طرح صحیح مسلم میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ انہوں نے کہا  "کان ذا یصیبنا ذلک فنؤمر بقضاء الصوم ولا نؤمر بقضاء الصلاة ،، "یعنی جب ہمیں حیض لاحق ہوتا تو ہمیں روزہ کی قضا کا حکم دیا جاتا تھا لیکن نماز کی قضا کا حکم نہ دیا جاتا تھا ، ، ( صحیح مسلم کتاب الحیض باب : ١٥حدیث:٦٩) معلوم ہوا عورتیں حالت حیض ونفاس میں روزہ نہیں رکھیں گی، البتہ بعد میں ان ایام کی قضا ...

مجھ سے نکاح کر لو

ہر طرف خاموشی تھی کوئی جواب نہیں تھا اسکی خاموشی چیخ چیخ کر بول رہی تھی نکاح کر لو میرے ساتھ مگر کسی کا اتنا ظرف کہاں تھا کہ کوئی اُس کو حلال طریقے سے اپناتا۔ وہ دنیاوی معاملات سے بہت تنگ آ چکی تھی سب سے دور چلی جانا چاہتی تھی وہ مزید کسی دھوکے کا شکار نہیں ہونا چاہتی تھی۔ لوگ اُس کو بے حیاء بول رہے تھے کہ یہ عجیب لڑکی ہے جو خود نکاح کا کہہ رہی ہے۔ مگر وہ ایسا کیوں کہہ رہی تھی یہ تو وہ یا اُس کا خدا جانتا تھا ۔ جس عاشق سے اُس کی سانسیں بحال تھیں وہ تو جیسے اس بات پر کان ہی نہ دھرتا ہو ۔ میں تمہاری بہت عزت کرتا ہوں۔ تمہاری ہر مصیبت میں کام آتا ہوں۔ تمہاری تنہائی کو دور کرتا ہوں۔ یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے؟ مجھے ایسی زندگی نہیں جینی مجھے ہمیشہ تمہارے ساتھ جینا ہے تمہارے ساتھ مرنا ہے۔ تمہارے نکاح میں رہنا ہے۔ مگر میں میں بہت مجبور ہوں میں منگنی شدہ ہوں میں تم سے شادی کیسے کر سکتا ہوں، میں شادی اُس لڑکی سے کرونگا جو لڑکی میرے والدین نے چُن رکھی ہے۔ تم بھی یہ سارے خواب دیکھنا چھوڑ دو اتنا کافی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔ میں آپ سے پوچھتی ہوں کہ کیا یہ کافی ہے کیا محبت ش...

روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟ ؟؟

روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟؟؟ اسکی دو  اقسام ہیں پہلی قسم : قسم استفراغ اوراستخراج ہے مثلا جماع ، عمدا قئي کرنا ، حیض اورنفاس ، تو ان اشیاء کے نکلنے سے جسم کمزور ہوجاتا ہے ، اسی لیے اللہ تعالی نے انہيں مفسدات صوم یعنی روزہ توڑنے والی اشیاء قرار دیا ہے ، تا کہ روزے دار میں دونوں کمزوریاں ایک تو روزے کی کمزوری اوردوسری ان اشیاء کے نکلنے کی وجہ پیدا ہونے والی کمزوری جمع ہوجائے تو روزے دار کو ضرر اورنقصان ہو اوراس کا روزہ حد اعتدال سے نکل جائے ۔ دوسری قسم : وہ نوع امتلاء یعنی اندر داخل ہونے اورپیٹ بھرنے والی ہے مثلا کھانا پینا ، اس لیے اگر روزہ دار کھائے یا پیۓ توروزے کی مطلوبہ حکمت کا حصول نہيں ہوتا ۔ دیکھیں مجموع الفتاوی ( 25 / 248 ) ۔ اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنے مندرجہ ذيل فرمان میں روزہ توڑنے والی اشیاء کے اصول جمع کردیے ہیں : { اب تمہیں ان سے مباشرت کرنے اوراللہ تعالی کی طرف سے لکھی ہوئي چيز کوتلاش کرنے کی اجازت ہے ، تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہوجائے ، پھر رات تک روزے کو پورا کرو } البقرۃ ( 187 ) ۔ تواللہ تعالی نے مندرجہ با...

Ramadan Mubarak

Allah revealed the Quran in #Ramadan. The Quran is a healing for the hearts & a guidance and mercy for the believers. (2:185)(10:57)(17:82) Ramadan is the best month mentioned in the Quran (Quran 2:183)

کیا زندگی. ..... کیا موت

 وه مجھ سے پوچھتا ہے کیا زندگی۔۔کیا موت ہے میں خاموش رہتی ہوں اور دل ہی دل میں کہتی ہوں تجھے پا لیا تو زندگی تجھے کھو دیا تو موت ہے

عورت کی محبت

"ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﭽﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭨﮭﮯ ،ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺎﮮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﮮ . ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﮑﺎﮮ ﭘﮭﺮ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ،ﭘﮑﻮﮌﮮ ،ﺩﮨﯽ ﺑﮭﻠﮯ ، ﭼﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺩﮬﮍﮐﺎ ﮐﮧ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﻮﮨﺮ ، ﺑﺎﭖ ﯾﺎ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻏﺼﮧ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﮮ ﭘﮭﺮ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﭘﮑﻮﮌﮮ ﭨﻠﺘﯽ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺎﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺳﯽ ﭘﮑﻮﮌﮮ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺁﮐﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﺑﺖ ﭘﻼﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻣﺪﺍﺭﺍﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ،ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﮑﻮﮌﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺷﻮﮨﺮ ،ﺑﮭﺎﺋﯽ ، ﺍﺑﺎ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﯽ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﻥ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺻﻞ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﮞ ﺳﻤﯿﻨﭧ ﮐﺮ ﺍﮔﻠﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭ ﮨﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺻﺒﺢ ﺗﯿﻦ ﺑﺠﮯ ﺍﭨﮭﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﻻﺭﻡ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﮔﺮ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ...