اشاعتیں

جون, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

How to get rid of low back pain

عام عورت اور طوائف میں فرق

عام بھولی بھالی عورت اور طوائف میں کیا فرق ہوتا ہے؟ ہوتی تو دونوں عورتیں ہی ہیں پھر کیوں عام عورت ایک پاکیزہ محبت کے بعد ٹوٹ جاتی ہے؟ اور کیوں طوائف ایک کے بعد ایک تعلق بنائے جاتی ہے اور پھر بھی خود کو ٹوٹنے نہیں دیتی؟ عورت کی طاقت اسکے جذبات میں ہوتی ہے. طوائف جسم تو دے دیتی ہے مگر کبھی بھی اپنے جذبات تک کسی بھی مرد کو پہنچنے نہیں دیتی جبکہ عام عورت جب محبت کرتی ہے تو سب سے پہلے اپنے جذبات دیتی ہے. وہ جسم دے یا نہ دے مگر اسکے آنسو، اسکی خوشی، اسکی دوسری عورتوں اور اس انسان کے دوستوں سے جلن اور دعائیں بس اسی انسان سے منسوب ہوجاتے ہیں جس سے وہ محبت کرتی ہے. اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ ایک عورت کو کسی سے بات کرتا دیکھ کر فیصلہ سنادیتے ہیں کہ یہ اس آدمی میں دلچسپی لے رہی ہے. یا کبھی کبھی عورت کسی سے ہمدردی کر رہی ہوتی ہے اور اسے یہ خوش فہمی ہوجاتی ہے کہ اسے اس انسان سے محبت ہے. لیکن اسکے جانے کے بعد وہ دوسرے انسان کی محبت سر پر سجائے نظر آتی ہے. تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بھی طوائف ہے. نہیں. ایک تعلق کے بعد دوسرے تعلق کا مطلب ہے کہ اس نے پہلے انسان کو اپنے جذبات نہیں دیئے تھے. ج...

تین اصلاحی کہانیاں

پہلی کہانی زید نے حامد سے پوچھا : تم کہاں کام کرتے ہو ؟؟ حامد : فلاں دکان میں ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟ حامد: 1500 دينار، زید : 1500 دینار بس، تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں ؟؟ حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں میٹنگ ختم ہوئی .کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی جسے منٹ سے پیشتر مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا،،پہلے اس کے پاس کام تھا اب کام نہیں رہا مورال۔ سیانے سچ کہتے ہیں "قلیل دائم خیر من کثیر منقطع" تھوڑا تھوڑا لیکن ہمیشہ ملنے والا مال اس مال سے بہتر ہوتا ہے جو چھپڑ پھاڑ کر ملے اور جتنی تیزی سے آئے اتنی تیزی سے ختم ہوجائے .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری کہانی ایک سہیلی نے دوسری سہیلی سے پوچھا بچہ پیدا ہونے کی خوشی میں تمہارے شوہر نے تمہیں کیا تحفہ دیا ؟؟؟ سہیلی نے کہا کچھ بھی نہیں ,اس نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا یہ اچھی بات ہے ۔؟؟ کیا اس کی نظر میں تمہاری کوئی قیمت نہیں؟؟؟ لفظوں کا یہ زہریلا بم گراکر وہ سہیلی دوسری سہیلی کو اپنی ...

مسوڑوں سے خون نکلنے کا مسئلہ دور کریں

  مسوڑوں سے خون رسنے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے حمل، خون کی کمی اور ماس خورہ (مسوڑے کا مرض)، مگر اس کی سب سے عام وجہ منہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا ہے۔ منہ کی مناسب صفانی نہ ہونے سے مسوڑوں کی سوزش کا خطرہ پیدا ہوتا ہے جس کا مناسب علاج نہ کیا جائے تو مسئلہ بدترین ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں دانتوں کے ڈاکٹر جاکر اپنے مسوڑوں کا معائنہ کرانا بہترین علاج ہے۔ تاہم کچھ گھریلو نسخے بھی موجود ہیں جنھیں مسوڑوں سے خون رسنے کے معتدل کیسز کے دوران استعمال کرسکتے ہیں۔ گرم نمکین پانی سے غرارے مسوڑوں میں خون آنے کی صورت میں سب سے سستا اور آسان ترین گھریلو نسخہ گرم نمکین پانی سے غرارے کرنا ہے۔ اس سے بیکٹریا کو ختم کرنے میں مدد کے ساتھ مسوڑوں کی سوجن میں ریلیف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ آپ نیم گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ نمک مکس کرنا ہے اور اس سے غرارے کرنے ہیں۔ یہ عمل دن میں 3 بار دہرانا چاہئے۔ بیکنگ سوڈا سے برش ایک اور آسان طریقہ بیکنگ سوڈا کو پیسٹ کی جگہ برش پر استعمال کرنا ہے۔ یہ سفید سفوف ننھے جراثیموں کے خاتمے کے لیے بہت اچھی چیز ہے۔ چونکہ بیکنگ سوڈا کھرچن والا ہوتا ہے لہذا نرم ریشوں ...